امپورٹڈ حکومت والو!اب بھاگنا نہیں ،عمران خان تمہارا مقابلہ کرنے آ رہا ہے،اسد عمر

481

   لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہاہے کہ امپورٹڈ حکومت والو!اب بھاگنا نہیں ہے ،عمران خان تمہارا مقابلہ کرنے آ رہا ہے۔

اپنے ایک بیان میں اسد عمر نے کہاہے کہ پنجاب اور کے پی کے کی اسمبلیاں 23 دسمبر کو تحلیل کر دی جائیں گی ،دونوں صوبے 90 دن کے اندر اندر الیکشن میں چلے جائیں گے۔

ان کاکہناتھا کہ امپورٹڈ حکومت والو!اب بھاگنا نہیں ہے ،عمران خان تمہارا مقابلہ کرنے آ رہا ہے۔