ڈالر مزید مہنگا،اسٹاک مارکیٹ میں مندی

279
inter-bank

کراچی:ڈالرمزید مہنگا ہو گیا ،اسٹاک مارکیٹ میں مندی رہی ۔گزشتہ روز امریکی ڈالر انتہائی معمولی سستا ہونے کے بعد پھر اپنی قدر بڑھا رہا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ۔گ

زشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 223 روپے 69 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 320 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 42 ہزار 73 پر آ گیا۔