سپریم کورٹ: نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کا کیس ڈی لسٹ

362

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کا کیس ڈی لسٹ کردیا ۔

رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری نوٹس میں گیا کہ ریکوڈک اور دیگر کیسز کی وجہ نیب ترامیم کیخلاف کیس ڈی لسٹ کیا گیا ہے۔

نوٹس کے مطابق عمران خان کا نیب ترامیم کا مقدمہ 29 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کا تھا۔نوٹس میں کہا گیا کہ ریکوڈک اور دیگر کیسز کی وجہ نیب ترامیم کیخلاف کیس ڈی لسٹ کیا گیا ہے۔