پولیس کی ٹیکنیکل بنیادوں پر اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی، 3 کارندے گرفتار 

485
 پولیس کی ٹیکنیکل بنیادوں پر اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی، 3 کارندے گرفتار 

 کراچی :نیو کراچی پولیس کی ٹیکنیکل بنیادوں پر اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی گھروں میں ڈکیتی کرنے والے گروہ کے 3 کارندے گرفتارکرلئے گئے۔

ملزمان نیو کراچی سمیت ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف علاقوں میں گھروں میں ڈکیتی سمیت اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ گرفتار ملزمان کی شناخت عطا اللہ ولد عبدالو ہا ب، عمران نظیر ولد شاہین میاں اور عمر فارو ق ولد عمران کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ نقدی اور 12 عدد ٹچ موبائل فون برآمد جسکا ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے ملزمان کے خلاف ذیل مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ مقدمہ الزام نمبر 903/904/905بجرم دفعہ  23(1)Aسند ھ آرمز ایکٹ (تھانہ نیو کرا چی)بر آمد گی:

ایک ضر ب پستول 30 بور ایک 9MM لو ڈ میگزین 04 روانڈ زندہ 12 عدد مو بائل ٹچ و کی پیڈ مختلف ما ڈل ایک عد د زیراستعمال مو ٹر سا ئیکل میکر یو نیک نمبر AFR ملزما ن کا سا بقہ ریکا رڈ ذیل ہے۔ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کے مطابق ملزم عطا اللہ ولد عبدالو با ب 1۔مقدمہ الزام 147/2022 بجرم دفعہ 6/9C نا ر کو ٹکس ایکٹ میں گلبر گ پو لیس اسٹیشن میں بند ہو چکا ہے۔

مقدمہ الزام 403/2022 بجرم دفعہ23(i)Aسند ھ آرمز ایکٹ میں سعید آباد پو لیس اسٹیشن میں بند ہو چکا ہے۔ مقدمہ الزام 205/2022 بجرم دفعہ23(i)Aسند ھ آرمز ایکٹ میں تھانہ NIKA میں بند ہو چکا ہے۔عمران نظیر ولد شاہین میاں، مقدمہ الزام 147/2022 بجرم دفعہ 6/9C نا ر کو ٹکس ایکٹ میں گلبر گ پو لیس اسٹیشن میں بند ہو چکا ہے۔

مقدمہ الزام 218/2022 بجرم دفعہ23(i)Aسند ھ آرمز ایکٹ میں سا ئٹ سپر ہا ئی و ے پو لیس اسٹیشن میں بند ہو چکا ہے۔ 

عمر فارو ق ولد عمران مقدمہ الزام 147/2022 بجرم دفعہ 6/9C نا ر کو ٹکس ایکٹ میں گلبر گ پو لیس اسٹیشن میں بند ہو چکا ہے۔۔

مقدمہ الزام 218/2022 بجرم دفعہ23(i)Aسند ھ آرمز ایکٹ میں سا ئٹ سپر ہا ئی و ے پو لیس اسٹیشن میں بند ہو چکا ہے۔ مقدمہ الزام 205/2022 بجرم دفعہ23(i)Aسند ھ آرمز ایکٹ میں تھانہ NIKA میں بند ہو چکا ہے۔