لاہور میں ای چالاننگ کیمرے آپریشنل نہ ہونے سے خزانے کو بڑا نقصان 

334

لاہور : لاہور میں ای چالاننگ کے کیمرے آپریشنل نہ ہونے سے خزانہ کو بڑا نقصان ہونے لگا ،

شہر میں روزانہ ای چالاننگ کی تعداد 12ہزار سے کم ہو کر 2 ہزار تک رہ گئی۔ذرائع کے مطابق سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے حکومت کو کئی بار صورتحال سے آگاہ کیا گیا مگر حکومت کی جانب سے غیر ملکی کمپنی کے ساتھ معاملات میں تاخیر کی وجہ سے نقصان کروڑوں میں پہنچ چکا ہے ۔

کیمروں میں خرابی کے باعث ای چالاننگ میں کمی کا سامنا ہے اور جہاں شہر میں روزانہ ای چالاننگ کی تعداد 12ہزار تک تھی اب وہ کم ہو کر 2 ہزار تک رہ گئی ہے۔تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ اب کمپنی کے ساتھ معاملات حتمی مراحل میں ہیں۔اعداد و شما