اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ا سلام آباد میں عدالت کی مختص کردہ جگہ پرتاریخی اور پرامن احتجاج ہوگا۔عوام کا سمندر عمران خان کی قیادت میں اسلام آبادکا رخ کریگا-
مارچ میں عوام بالخصوص فیملیز کی ریکارڈ شرکت ہے ،اسلام آباد میں عدالت کی مختص کردہ جگہ پرتاریخی اور پرامن احتجاج ہوگا- انشا اللہ