اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کوٹرائل مکمل ہونےکےبعدگرفتارکیاگیا،قانونی عمل مکمل کرنےکےبعدنوازشریف الیکشن میں حصہ لیں ہمیں اعتراض نہیں ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ ہم فسادکےبغیرانتخابات چاہتےہیں، حکومت اوراسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئےتیارہیں، راناثنااللہ پتہ نہیں لانگ مارچ کےدوران لاہورمیں مہمان ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ صورتحال میں صدرمملکت کاکردارانتہائی اہم ہے، اس وقت تمام نظریں ایوان صدرپرہیں،لانگ مارچ کےحوالےسےتاریخ 2تین دن میں بتادیں گے۔