پچاس گیندوں پر 50 رنز والی کرکٹ اب نہیں چلے گی، شعیب اختر کی رضوان پر تنقید

270
Akhtar criticizes

راولپنڈی: سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے رضوان کی سست بیٹنگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 50گیندوں پر 50رنز والی کرکٹ اب نہیں چلے گی۔

ایشیاکپ فائنل میں شکست پر سابق فاسٹ بالر شعیب اختر بھی ٹیم پر برس پڑے، شعیب اختر نے محمد رضوان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ  پچاس گیندوں پر پچاس رنز والی کرکٹ اب نہیں چلے گی۔

انہوں نے  سری لنکن ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکا  بہترین ٹیم کے طور پر کھیلی۔