ایشیا کپ : پاکستان کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

313

دوبئی :ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ افغانستان کے خلاف قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

پاکستان کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں نائب کپتان شاداب خان، محمد رضوان، فخر زمان اور افتخار احمد پلیئنگ الیون کا حصہ ہےجبکہ خوشدل شاہ، آصف علی اور محمد نواز فائنل الیون میں شامل نسیم شاہ، حارث رؤف اور محمد حسنین بھی پلیئنگ الیون میں شامل ہے