اے وی سی کپ:پاکستان والی بال ٹیم نے آسٹریلیا کو شکست دیدی

283

تھائی لینڈ میں جاری چیمپیئن میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تین دو سیٹ سے کامیابی سمیٹی

پاکستان کی کامیابی کا سکور 21-25 ,25-16 ,17-25, 23-25, 16 -9 رہاپاکستان والی بال فیڈریشن نے اے وی سی کپ اور اسلامک سولیڈیرٹی گیمز میں شرکت کے لیے بیک وقت 2 سینئر ٹیمیں بھیجی ہیںپاکستان کی جانب سے فہد رضا، مظہر خان، اور آصف کپتان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا