امپورٹڈ حکومت کا دماغ خراب ہوچکا ہے، زلفی بخاری

256

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما   زلفی بخاری نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کا دماغ خراب ہوچکا ہے، شہبازگل کو تشدد کا نشانہ بناکر عمران خان کے خلاف بیان دلوانا چاہتے ہیں۔

سماجی رابطے  کی ویب سائٹ ٹوئٹر  پر اپنے ایک بیان میں  انہوں نے  کہا کہ کل رات سے ایک غریب عورت کو اس کی بچی سمیت جیل میں رکھا ہوا ہے، پاکستان کے20 کلومیٹر میں دہشت مچائی ہوئی ہے، انہیں اس کا حساب دینا ہوگا، کفر کا نظام چل سکتا ہے،  اظلم کا نہیں۔