کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا نے پاکستان ہاکی ٹیم کو بدترین شکست دیدی

459

انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں سات گول سے شکست دیدی.

آسٹریلیا کی جانب سے جیریمی اور ٹام نے دو دو جبکہ بلیک ,ناتھن اور جیکب نے ایک ایک گول اسکور کیا.

پاکستان ساتویں/آٹھویں پوزیشن کا میچ کینیڈا کے خلاف 6 اگست کو کھیلے گا.