سا ری رات بارش ہوتی رہی ساؤتھ ڈسٹرکٹ اور ویسٹ تو مکمل ڈوب گئے ھیں انجمن تاجران سندھ

438

کراچی: انجمن تاجران سندھ کراچی ڈویژن کمیٹی کے جنرل سیکرٹیری عامر عارف کا کہنا ہے کہ سا ری رات بارش ہوتی رہی ساؤتھ ڈسٹرکٹ اور ویسٹ تو مکمل ڈوب گئے ھیں سائیں سرکار البتہ فرار ھے درجنو ں کاروباری مراکز ڈوب گئے ھے لوگوں کا کرروڑ وں کا مال پانی کی نظر ہوگیا ھے

سندھ حکومت اگر اپنے گاوں سے چھٹی ختم کر کے آجائے تو کراچی کی عوام آپ کا استقبال کرنے کے لیے تیار ھے۔۔کئی گھر ڈوب گئے لوگ بے سر و سا مانی کی حالت میں جان بچانے کیلئے مجبور نہ کھانا ھے سب پانی کی نظر هو گیا میری گز ا رش وفاق سے کے کراچی کو آفت زدہ قرار دیا جائے اور فوج کی حوالے کیا جاۓ ۔۔۔