سابق چیف سلیکٹراقبال قاسم کے چھوٹے بھائی محمد حنیف قاسم کا انتقال ہوگیا ہے

368

کراچی : سابق چیف سلیکٹر اور نیشنل بینک اسپورٹس کے سابق سربراہ اقبال قاسم کے چھوٹے بھائی محمد حنیف قاسم جوکہ عارض قلب میں مبتلا تھے اور چند دن پہلےبائی پاس سرجری ہوئی تھی آج 65سال کی عمر میں رضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے

انکی نماز جنازہ آج 11 جولائی بعد نماز عصر میمن مسجد میمن نگر گلذارہجری نذد گلذار ہجری تھانہ پر ادا کی جائیگی جبکہ تدفین پاپوش نگر کے قبرستان میں کی جائیگی