راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم 45 دن امپورٹڈ حکومت کے ظالمانہ فیصلوں کا انتظار کرے۔
انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میںکہا کہ بجٹ پہلے ہی پٹرول،گیس،بجلی اور گھی میں اضافے پر آگیا تھا اب تاریخی خسارے کے ساتھ کھاد،قدرتی گیس اور دوکانداروں کے بجلی کے بلوں میں فکس ٹیکس نے بجلی گرائی ہے ، فارن ترسیلات اور فارن زخائر میں کمی معاشی ڈیفالٹ کی طرف جارہی ہے، قوم 45 دن امپورٹڈ حکومت کیظالمانہ فیصلوں کا انتظار کرے۔
بجٹ پہلے ہی پٹرول،گیس،بجلی اور گھی میں اضافے پر آگیا تھا اب تاریخی خسارے کے ساتھ کھاد،قدرتی گیس اور دوکانداروں کے بجلی کے بلوں میں فیکس ٹیکس نے بجلی گرائی ہے ، فارن ترسیلات اور فارن زخائر میں کمی معاشی ڈیفالٹ کی طرف جارہی ہے، قوم 45 دن امپورٹڈ حکومت کےظالمانہ فیصلوں کا انتظار کرے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 11, 2022