بھارت کی وزارت صحت نےبتایا ہے کہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر سے کورونا وائرس کے 7 ہزار 584 نئے کیس رپورٹ ہونے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 43,205,106 ہو گئی ہے۔
بھارتی وزارت صحت کے بیان کے حوالے سے بتایا گیا ہےکہ 24 گھنٹوں کےد وران ملک بھر میں وائرس سے 24 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 524,747 تک پہنچ گئی جبکہ وائرس سے42,644,092 افراد صحتیاب ہوئے ہیں اور 36,267 کیسز ابھی بھی فعال ہیں۔
بھارتی وزارت صحت نےکورونا وائرس کے بڑھتے ہوئےکیسز کے پیش نظرپبلک ٹرسپورٹ، ہوائی جہاز سے سفر کرنے والے مسافروں کو اپنے سفر کے دوران چہرے کے ماسک پہننے کی ہدایت کی گئی ہے اور وزارت صحت نے تمام ریاستی حکومتوں سے کہا ہے کہ وہ نگرانی کو مضبوط بنائیں اور انفیکشن کے پھیلاو