مولانا فضل الرحمٰن مدینہ منورہ پہنچ گئے

502

قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدینہ منورہ پہنچ گئے جمعیت علماء اسلام ریاض کے جنرل سیکرٹری حاجی ممتاز خان، جوائنٹ سیکرٹری مولانا زاہد اللہ، سیکرٹری اطلاعات قاري أبدال ترابي اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ) ریاض ریجن سعودی عرب کے دیگر عہداداران و ممبران نے قائد محترم کا الحرمین شریفین آمد پر استقبال کیا اوران کو پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے خوش آمدید کہا۔