فرنچ اوپن ٹینس

268

پیرس (جسارت)نکولا مکٹک اور میٹ پاویک پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ کروشین جوڑی فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئی ۔ نکولا مکٹک نے روبن ہاس کو شکست دے کر دوسری رکاوٹ عبور کرلی۔