سراج الحق کی یاسین ملک کی گرفتاری کیخلاف آج احتجاج کی اپیل

164

لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حریت رہنما یاسین ملک کی جھوٹے مقدمے میں گرفتاری اور مقبوضہ کشمیر کٹھ پتلی عدالتوں کی جانب سے ممکنہ سزا کے خلاف آج ملک بھر میں احتجاج کی اپیل کی ہے۔ انھوں نے حکومت پر بھی زور دیا کہ وہ کشمیری لیڈر کی رہائی کو ہر قیمت پر ممکن بنائے۔