ٹنڈوالہیار (نمائندہ جسارت)تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا معر کہ شر وع ،کاپی کلچر کا ناسور ختم ناہو سکا ویجلینس ٹیمیں بھی کاپی کلچر کے ناسور کے روک تھام میں ناکام امتحانی سینٹر کے باہر حکومت کی جانب سے دفعہ 144کا نفاذ بھی غیر افراد کے ہجوم کو کنٹر ول کر نے سے قاصر سر کاری اسکولوںسمیت پرائیوٹ اسکولوں میں قائم امتحانی سینٹر پر کاپی کی دھوم کی آواز فضا میں گونجتی رہی۔