حیدرآباد: شوکت علی خانزادہ سیکرٹری تعلیمی بورڈ تعینات

189

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم کے 19 گریڈ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر شوکت علی خانزادہ کو سیکرٹری تعلیمی بورڈ حیدرآباد تعینات کر دیا گیا۔