میرپورخاص: اخبار فروش یونین کے نائب صدر کی ساس انتقال کر گئیں

152

میرپورخاص(نمائندہ جسارت ) اخبار فروش یونین میرپورخاص ڈویژن کے نائب صدر محمد اسحاق کی ساس 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئی ،نمازِ جنازہ میں بڑے تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مرحومہ کو اپنے آبائی قبرستان امانی شاہ حیدرآباد میں سپرد خاک کیا گیا۔تعزیت کا سلسلا جاری ہے۔