حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)سندھ بس اونرز ایسوسی ایشن صدر وسیم افضل خان نیسندھ حکومت وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ،وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن،چیف سیکرٹری سہیل احمد راجپوت،کمشنر حیدرآباد ندیم الرحمن میمن سے مطالبہ کیا کہ حیدرآباد کے قدیم بدین بس اسٹاپ کو جدید عوامی سہولیات کے ساتھ فوری بنایا جائے تاکہ پی پی سندھ حکومت کو عوام یاد رکھیں جس طرح کراچی میں عوام کی سہولیات کے لیے بسیں چلائی گئیں ہیں۔