عمران خان کو عوام کے پیسوں پر پروٹوکول کی لت لگ گئی ہے،مریم نواز

69

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازنے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا صاحب! عمران خان سے قتل کی سازش کے ویڈیو ثبوت لیے بغیراس کو چھوڑنا مت تاکہ اس کے نئے شوشے اور جھوٹ کو بے