برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایرانی جوہری معاہدے کی بحالی کا امکان ختم نہیں ہوا۔ وہ ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین کسی معاہدے تک پہنچنے کے حوالے سے پرامید ہیں۔ بات چیت کا عمل اس وقت رک گیا جب ایران پاسدارن انقلاب کو دہشت گردانہ فہرست سے نکالنے کا مطالبہ کیا تھا۔