بلاول کی آئندہ الیکشن خونی ہونے کی بات ٹھیک ہے‘فہمیدہ مرزا

204

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے بلاول کے خطاب کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت عوام اور جمہوریت کے لیے ہونے چاہئیں نہ کہ شخصیات کے لیے ہونا چاہیے ۔ بلاول نے آئندہ الیکشن خونی ہونے کی بات ٹھیک کی ہے۔گزشتہ روز اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت اجلاس میں جی ڈی اے کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ میثاق جمہوریت آپ کو سندھ میں کیوں نظر نہیں آتا ،بلاول نے آئندہ الیکشن خونی ہونے کی بات ٹھیک کی ہے۔