لاہور(نمائندہ جسارت)لاہور کی سیشن کورٹ نے مسجد نبوی واقعہ پر سابق وزیراعظم عمران خان، شیخ رشید، فواد چودھری سمیت دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرلیا۔ایڈیشنل سیشن جج غلام حسین نے کیس کی سماعت کی۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress