اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج ضلع شانگلہ کا دورہ کریںگے۔ وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیرم قام کے مطابق وہ ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کریںگے اور علاقے کی سماجی اور اقتصادی ترقی کیلیے ایک تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان کریںگے۔