سکھر( نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری مولانا حزب اللہ جکھرو نے خانپور میں جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن حافظ محمد بروہی کی اہلیہ کی وفات پر انکے گھر جاکر تعزیت کی۔انہوںنے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میںاعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین