ہیجان انگیز سیاسی صورتحال کا واحد حل فوری انتخابات ہیں، شاہ محمود قریشی

2435
” یوکرین سمیت تمام تنازعات کو بین الاقوامی قوانین کی روشنی میں حل کریں گے

ملتان: سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پنجاب میں جاری سیاسی بحران اب آئینی بحران بن چکا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ جس طرح ایک وزیراعلی کے ہوتے ہوئے آج جعلی وزیراعلی کی تقریب حلف برداری ہوئی وہ کسی طور قابلِ قبول نہیں بلکہ پنجاب کیساتھ گھناﺅنا مذاق ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کو مزید بحرانوں سے بچانے اور ہیجان انگیز سیاسی صورتحال کا واحد حل فوری انتخابات ہیں۔