چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر 221 قیدی رہا کردئیے گئے

309

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مختلف جیلوں میں قید 221 قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے، عید کے موقع پر قیدیوں کو خصوصی ریلیف دیا گیا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مختلف جیلوں میں قید  221 قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔