حمزہ شہباز نے کارکنوں کو فی الحال جشن منانے سے روک دیا

479
Punjab Assembly

لاہور: وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے پارٹی کارکنوں کو فی الحال جشن منانے سے روک دیا ،رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ حمزہ شہباز نے پارٹی کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں اللہ کے حضور ملک کی بہتری کی دعائیں کریں، خواجہ عمران نذیر نے مزید کہا کہ حمزہ شہباز کی ہدایت ہے کہ کارکنوں سے کہیں عید الفطر کے بعد ہم سب جشن منائیں گے۔