لوٹوں کو اب ٹکٹ نہیں ملے گا‘ شاہ محمود قریشی

243

ملتان (آن لائن) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لوٹوں کو اب ٹکٹ نہیں ملے گا‘ عوام کو امپورٹڈ حکومت منظور نہیں‘ پاکستان کے خلاف سازش ہوئی‘منتخب وزیراعظم کو ہٹایا گیا‘ جنوبی پنجاب حقیقی آزادی کے لیے تیار ہے‘ عمران خان نے حقیقی آزادی کی تحریک کا اعلان کیا ہے۔ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 29 مئی کو ملتان میں تاریخی جلسہ کیا جائے گا۔