سکھر :سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن

204

سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد ملزمان گرفتار ، کندھراپولیس نے کارروائیوں میں منشیات چرس فروش سمیت 2 ملزمان ساجد ملاح کے قبضے سے 2800 گرام چرس کے ساتھ مشکوک موٹر سائیکل برآمد کی گئی، ملزم انور شاہ کے قبضے سے 1200 گرام چرس برآمد کیا گیا، پنوعاقل پولیس نے اسنیپ چیکنگ کاروائی میں، منشیات فروش ملزم طاہر علی ماکو کوروہڑی پولیس نے اسنیپ چیکنگ کاروائی میں منشیات فروش ملزم بخش علی میرانی کو، پنوعاقل پولیس نے منشیات فروش چرس سمیت ملزم طاہر علی ماکو کو تھانہ روہڑی کا حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ کارروائی، منشیات فروش ملزم بخش علی میرانی کو ، تھانہ سی سیکشن نے منشیات فروش ملزم طالب عرف راشد مہر کو آباد پولیس نے منشیات فروش گرفتار، گرفتار ملزم عمران کو تھانہ سی سیکشن پولیس نے آکڑا پرچی پہ چھاپے کے دوران 2 ملزمان امداد بھیو ، غلام حسین ملک کو گرفتار کر لیا۔علاوہ ازیں تھانہ جنوجی کا حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ کاروائی، منشیات فروش ملزم وکیل ملاح کے قبضے سے 3000 گرام چرس برآمد کیا گیا، ایس ایچ او تھانہ بائجی کا حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ کاروائی، منشیات فروش گرفتار، گرفتار ملزم فیاض شیخ کے قبضے سے 1500 گرام چرس برآمد کیا گیا۔