لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ق) نے ایوان میں ہونے والی ہنگامہ آرائی اور اسپیکر چودھری پرویز الٰہی پر تشدد کے واقعہ کے خلاف احتجاج کی کال دیدی ۔ بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ق) کے زیر اہتمام آج (بدھ) لاہور ، گجرات اور منڈی بہاﺅ الدین میں احتجاجی ریلی نکالی جائیں گی ۔ شرکاءچودھر ی پرویز الٰہی پر تشدد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کریں گے۔