پاسپورٹ کی تجدید کے بعد نواز شریف سعودی عرب جائیںگے

185

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) سابق وزیر اعظم نواز شریف پاس پورٹ کی تجدید کے بعد برطانیہ سے سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ رمضان المبارک کا آخری عشرہ گزاریں گے یہ بات مسلم لیگ(ن) کے ذرائع نے بتائی ہے