سکھر(نمائندہ جسارت)منتظم جمعیت طلبہ عربیہ سندھ نے اراکین شوری کی مشاور ت سے سیشن 2022-23ء کیلیے برادر واجد حسین کو منتظم لاڑکانہ ڈویژن کا منتظم مقرر کیا ہے۔ یہ بات جاری کردہ ایک اعلامیہ میں بتائی گئی ہے۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress