سکھر(نمائندہ جسارت)منتظم جمعیت طلبہ عربیہ سندھ نے اراکین شوریٰ کی مشاورت سے سیشن 2022-23 کے لیے واجد حسین کو لاڑکانہ ڈویژن کا منتظم مقرر کیا ہے۔ یہ بات جاری کردہ ایک اعلامیہ میں بتائی گئی۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress