لاہور: پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں حمزہ شہبازکو منتخب کرلیاگیا ہے،
تفصیلات کے مطابق آئین کے آرٹیکل 130کے تحت 16اپریل ہفتہ کو قائد ایون پنجاب اسمبلی کا انتخاب ہوناتھا، پی ٹی آئی اور ق لیگ کے بائیکاٹ کے باعث ووٹنگ کا عمل یکطرفہ رہا۔
ڈپٹی اسپیکر کے اعلان کے مطابق حمزہ شہباز 197ووٹ حاصل کرکے 21ویں وزیراعلیٰ پنجاب بن گئے ہیں۔