سکھر (نمائندہ جسارت) اسلامی جمعیت طلبہ سکھر کی جانب سے 24 اپریل بروزاتوار مومل بینکویٹ ہال نزد تیر چوک سکھر میں ’’ایک افطار جمعیت کیساتھ اسٹوڈنٹس افطارڈنر ‘‘ ہوگا، اس اسٹوڈنٹس افطار ڈنر کے مہمان خصوصی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل اسد علی قریشی ہوںگے، افطار ڈنر میں اسکولز و کالجز کے طلبہ شرکت کریںگے۔