سکھر،الخدمت فائونڈیشن کی جانب سے سستی افطاری کا اہتمام

100

سکھر (نمائندہ جسارت) الخدمت فاؤنڈیشن سکھر کی جانب سے سستی افطاری کا اہتمام کیا گیا، شہریوں کو سستے نرخوں پر افطاری فراہم کی گئی، اس موقع پر زبیر حفیظ شیخ، عبدالمالک تنیو سمیت دیگر موجود تھے۔