جنونی شخص کو سزا نہ دی گئی تو ملک میں جنگل کا قانون چلے گا،مریم نواز

138

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ کرسی بچنے کی خاطر آئین کا حلیہ بگاڑنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جانی چاہیے ۔ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ اس جرم پر اگر اس پاگل اور جنونی شخص کو سزا نہ دی گئی تو آج کے بعد اس ملک میں جنگل کا قانون چلے گا۔