گرمی کی شدت میں بدستور اضافہ، درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

446

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے جس کے نتیجے میں منگل کے روز شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہر کے ایئرکوالٹی انڈیکس کی مجموعی شرح 170 ریکارڈ کی گئی۔

 جو لاہور کے شہریوں کے لئے انتہائی خطرناک قرار دیا جا رہا ہے۔