آئندہ دنوں میں ہوش اڑا دینے والے ثبوت سامنے آنے والے ہیں، مریم نواز

473
women's day

اسلا م آباد:مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں ہوش اڑا دینے والے ثبوت سامنے آنے والے ہیں۔

مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں لکھا کہ سب اسکینڈلز کا باپ ہے یہ اسکینڈل جس کے تانے بانے بنی گالہ سے ملتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ صرف پوسٹنگ ٹرانسفرز کے لیے لی گئی رشوت میں 6 ارب سے زیادہ کمایا ہے۔مریم نواز نے کہا کہ آئندہ دنوں میں ہوش اڑا دینے والے ثبوت سامنے آئیں گے، انشااللہ