شیخ رشید نے بلاول کو بیٹی کی جگہ دیدی

95

کوئٹہ (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بلاول زرداری کو بیٹی کی جگہ دیدی۔ ہفتے کو کوئٹہ میں نادرا میگا سینٹر کے افتتاح کے موقع پر صحافی کے سوال کے جواب میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ بلاول زرداری کے خلاف مجھ سے کوئی سوال نہ کریں میں خفا ہوکر چلا جائوں گا وہ بیٹیوں کی جگہ ہے۔