اسلام آباد میں 22 تا 24 مارچ عام تعطیل کا اعلان

218

اسلا م آباد (صباح نیوز) وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں 22، 23 اور 24 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس اور یوم پاکستان کے باعث
کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ اسلام آباد کے حدود میں 22 تا 24 مارچ تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔