راولپنڈی (نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان آئی ہے، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے ،ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے جمعہ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کے آغاز پرکیا۔