لاڑکانہ: مسلح افراد کی جانب سے جے یو آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری کا راستہ روکنے کے لیے کٹے ہوئے درخت پڑے ہیں جبکہ خالد سومرو تفصیلات بتا رہے ہیں