سکھر (نمائندہ جسارت) اسلامی جمعیت طلبہ نے سکھر کے لیے تقسیم کار سیشن 2022-23 کا اعلان کر دیا، ناظم مقام برادر اسماعیل مغل،ناظم سکھر محمد شعیب لاشاری ،ناظم علاقہ کالجز صہیب شیخ،ناظم روہڑی فائق علی ،نگراںبزم ساتھی سکھر مقام دھنی بھائی،ناظم بیت المال عبید میمن ، معاون صفی اللہ تنیو، ناظم شعبہ جات (نشر و اشاعت و دفتری معاملات) برادر طلحہ رانا ہوں گے، مزید براں اعلامیہ کے مطابق اسلامی جمعیت طلبہ سکھر کا مرکزی دفترکمرہ نمبر ، 33 فرسٹ فلور،مہران مرکز گھنٹہ گھر ان شاء اللہ شب 7 سے 8 بجے تک کھلا رہے گا۔