تحریکِ عدم اعتماد حکومت کیخلاف ریفرنڈم ہوگا،احسن اقبال

142

اسلام آباد(آن لائن) سیکرٹری جنرل مسلم لیگ(ن)احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کوششیں کررہی ہے،ہوم ورک جاری ہے عدم اعتماد ایک ریفرنڈم ہوگا، عمران خان پاکستان کو ہٹلر کی ریاست بنانا چاہتے ہیں اس کی اجازت نہیں دیں گے،